قطر میں آج فٹبال کا میلہ سجے گا۔ تاریخ میں پہلی بار کسی مسلم ملک کو ملی ھے

5سی این۔ قطر میں آج فٹبال کا میلہ سجے گا۔
قطر ورلڈ کپ 2022 جس کی میزبانی فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلم ملک کو ملی ھے۔اور خصوصا خلیجی ممالک میں اس حوالے سے زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملتا ھے۔
آج قطر ورلڈ کپ 2022 کا افتتاحی تقریب قطر کے شہر الخور میں قائم ایک خوبصورت البیت سٹیڈیم جس کو قطر کے روایات کے مطابق ایک خیمے کی شکل دی گئی ھے۔
ایونٹ کا افتتاحی میچ بھی اسی خوبصورت سٹیڈیم پر پاکستانی وقت کے مطابق رات 09:00 بجے میزبان قطر اور ایکوارڈو کے درمیان کھیلا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں