فیفا ورلڈ کپ 2022 اپڈیٹ

فیفا ورلڈ کپ 2022 اپڈیٹ ۔ برازیل بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
قطر ، دوحہ فیفا ورلڈ کپ 2022 برازیل نے جنوبی کوریا کو ہر کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
قطر کے راس ابو عبود اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کے انہتائی اہم میچوں میں سے ایک میچ تھا۔
برازیل نے میچ کے 7 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری حاصل کرلی دوسرا گول 29 ویں منٹ پر اور تیسرا گول 76 ویں منٹ پر کر کے واضح برتری حاصل کر لیا
برازیل نے میچ میں چار ایک سے کامیابی حاصل کی۔ 9 دسمبر کو کوارٹر فائنل میں کروشیا سے کھیلے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں