urdu news 164

سندھ کی ڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ 2024 کا پیپر امتحان شروع ہونے سے 8 گھنٹے قبل فروخت ہونے کی خبریں درست ثابت ہوئیں
سندھ کی ڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ 2024 کا پیپر امتحان شروع ہونے سے 8 گھنٹے قبل فروخت ہونے کی خبریں درست ثابت ہوئیں جس سے امتحانی نظام کی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے۔ طلبہ نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سندھ کی ڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ 2024 کا پیپر امتحان شروع ہونے سے 8 گھنٹے قبل فروخت ہونے کی خبریں درست ثابت ہوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں