بھارت کے سنیل گواسکر نے بابر اعظم کو آٹو گراف

بھارت کے سنیل گواسکر نے بابر اعظم کو آٹو گراف

لاہور: (5CN ) بھارت کے سابق لیجنڈری بیٹر سنیل گواسکر نے کپتان بابر اعظم سے ملاقات کیں اور میچ کے ٹپس اور آٹو گراف دے دیے
آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لئے موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کوچ ثقلین مشتاق، محمد یوسف اور آل راؤنڈر محمد نواز سے سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی۔
پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انڈیا کے سابق بلے باز سنیل گواسکر بابر اعظم کو میچ کے حوالے سے tips دے رہے ہیں اور مزید انہوں نے محمد یوسف کی ٹیسٹ کرکٹ میں 1788 سکور بنانے پر تعریف کی۔

مزید کپتان بابر اعظم نے ٹوپی پر سنیل گواسکر سے آٹو گراف بھی لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں