ایئر بلیو میں نوکری کے مواقع.
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تفصیلات کے مطابق ایئر بلیو ایک پاکستانی ایئر لائن ہے جو مختلف قسم کے کیریئر کے مواقع فراہم کرتی ہے، بشمول فلائٹ آپریشنز، مینٹیننس، کسٹمر سروس، سیلز، کیبن کریو اور مارکیٹنگ جیسے شعبوں میں پوزیشنز اور بہت کچھ۔
تعلیم:
بیچلر، بی ایس، انٹرمیڈیٹ یا مساوی
تنخواہ کی پیشکش 35000+
مزید تفصیلات کے لیے ویب سایٹ پر جایئں