آصف زرداری اچانک وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم کے ساتھ انہتائی اہم ملاقات ۔
سابق صدر آصف زرداری وزیراعظم پہنچ گئے تو وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے آصف زرداری کی صحت دریافت کیا گیا ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ یہ ملاقات اس وقت ہو رہا ہے جب 29 نومبر کو آرمی چیف اور چیرمین جوائنٹ چیفس رٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔ سابق صدر اور وزیر اعظم کے ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی موضوع بحث بن چکا ہے۔۔
 558
			 558
	 
         
        




 
                             
                             
                             
                             
							 
							 
							 
							 
							