WhatsApp Image 2023 10 17 at 8.31.58 AM 225

ورلڈ کپ شیڈول 2023، نیدرلینڈ کا مقابلہ جنو بی افریقہ سے ہو گا
5 سی این نیوز ویب
ورلڈ کپ شیڈول 2023، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 15 ویں‌میچ نیدرلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے کھیلا جائے گا آئی سی سی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق یہ میچ انڈیا کے کرکٹ اسٹیڈئم دھرم شالا اسٹیڈئم میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا.
آئی سی سی ورلڈ میں‌جنوبی افریقہ دو میچ کھیلے اور دونوں‌میچ جیت لیئے. اور نیدرلینڈ دو میچوں‌میں سے دونوں‌میں‌شکست کا سامنا ہوا،
world cup schedule, cricket news, icc world cup 2023

50% LikesVS
50% Dislikes

ورلڈ کپ شیڈول 2023، نیدرلینڈ کا مقابلہ جنو بی افریقہ سے ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں