urdu news, Pakistani analysts and journalists banned 0

پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں پر بھارتی چینلز پر پابندی عائد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں پر بھارتی چینلز پر پابندی عائد، پہلگام واقعے کے بعد پڑوسی ممالک کے درمیان کشیدہ حالات کے تناظر میں پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں پر بھارتی چینلز پر پابندی لگ گئی۔ کے آر ٹی ایی نیوز کے مطابق بھارتی وزیر اعظم آفس کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مودی نے بھارتی میڈیا کو پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو شو میں مدعو کرنے سے روک دیا جبکہ پاکستانی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو شو میں مدعو کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔
گزشتہ روز احمد حسن عربی نے ارباب گوسوامی کے شو میں تلخ حقائق بیان کیے، احمد حسن عربی کا جرأت مندانہ بیان بھارت سے ہضم نہ ہو سکا۔اس صورتحال میں بھارتی میڈیا سے جڑے تلخ حقائق سے پردہ اٹھ گیا۔

urdu news, Pakistani analysts and journalists banned

پہلگام واقعہ؛ مودی سرکار نے ناردرن کمانڈر کو برطرف کردیا

سجل ملک کے بعد ایک اور پاکستانی ٹک ٹاکر کی لیک ہونے والی نجی ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں شگر کے نوجوانوں کی اقبال شگری کے ہمراہ صدر مسلم لیگ (ن) شگر، طاہر شگری سے ملاقات؛ دانش اسکول، مائننگ اور دیگر سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں پر بھارتی چینلز پر پابندی عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں