چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ایک متعصّبانہ اور ناقص عدالتی فیصلے کے نتیجے میں گرفتاری کیا. ترجمان پاکستان تحریک انصاف
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ایک متعصّبانہ اور ناقص عدالتی فیصلے کے نتیجے میں گرفتاری کیا. ترجمان پاکستان تحریک انصاف
urdu news,Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf was arrested as a result of a biased and flawed judicial decision
پاکستان تحریک انصاف نے پرامن احتجاج کی کال دے دی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہدایات کی روشنی میں تنظیمی و سیاسی حکمتِ عملی پر عملدرآمد کا بھی آغاز کر دیا گیا ٹھوس شواہد کے باوجود ایک متعصّب جج کے نہایت ناقص فیصلے پر پوری قوم میں ہیجان کی کیفیت ہے، پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت ایک جعلی ٹرائل کے ذریعے فیصلہ سنایا گیا، ترجمان تحریک انصاف شاہراہ
دستور پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، تحریک انصاف کے کارکن اس ظلم و استبداد اور بے انصافی کیخلاف احتجاج کریں گے،
تحریک انصاف اپنے چیئرمین کی تلقین و ہدایات کی روشنی میں مکمل طور پر پرامن اور آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کرے گی، ترجمان تحریک انصاف اپنے قائد کو ظلم کے شکنجے اور ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے بھرپور قانونی لڑائی لڑیں گے
قوم کے معتبر اور محبوب ترین قائد کو رہا کروائیں گے جو پہلے کیطرح پورے عزم و استقلال سے حقیقی آزادی کی تحریک کی قیادت کریں گے، پوری قوم ملک میں جاری ظلم و فسطائیت کیخلاف عمران خان کی ہم آواز، آئین و جمہور دشمن سازشیوں کیخلاف کھڑی ہے،
urdu news,Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf was arrested as a result of a biased and flawed judicial decision
تحریک انصاف کے ذمہ داران چیئرمین کی ہدایات کی روشنی میں سفّاک امپورٹڈ سرکار کے ہاتھوں گرفتار ہوئے بغیر سیاسی و تنظیمی حکمتِ عملی آگے بڑھائیں گے،
urdu news,Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf was arrested as a result of a biased and flawed judicial decision