شگر، سکردو ٹوفولجو،حو،سروس گاڑی ڈراٸیورکامسافروں کے ساتھ غیراخلاقی رویہ معمول بن گیا۔
شگر، سکردو ٹوفولجو،حو،سروس گاڑی ڈراٸیورکامسافروں کے ساتھ غیراخلاقی رویہ معمول بن گیا۔
رپورٹ ، 5 سی این نیوز ویب شگر
برالدوکونرسے تعلق رکھنے والاطالب علم علی نقی کاکہناہے کہ بدھ کےدن سکردومیں میرےبھانجے کاانتقال ہواتھاتاہم اس کی میت کوگاٶں لےجانےکیلے مزکورہ ویگن ڈرائیورسے رابطہ کیاگیاتھاڈرائیورنےمنت سماجت کرکےمیت ولواحقین کووین میں بیٹھایالیکن رات دس بجے غومورو پل پرپہنچے تومیت اور فیملی رات کی اس پہرمیں غومورو پُل کوبہانہ بناکروہاں چھوڑدیاحالانکہ یہی سروس وین پہلے ڈرائیورابوالحسن اسی پل سے چلارہے ہیں ۔
علی نقی کاکہناہے کہ وین ڈرائیونےالٹاہمیں نخرےکی کرایہ بھی زیادہ لیا۔
لہذاضلعی انتظامیہ سےاپیل ہے کہ ایسے بےلگام ڈرائیوروں کوغریب مسافروں کے ساتھ مزیدغیرغیراخلاقی رویہ نہ کرنےکی تنبیح کرے اور سرکاری کرایہ نافذ کرے۔
Urdu news, Unethical behavior with passenger