گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں، حکومت کینالزمنصوبہ روکے ورنہ پی پی آپ کیساتھ نہیں چلے گی، شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے دیں گے ،بلاول بھٹو
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں، حکومت کینالزمنصوبہ روکے ورنہ پی پی آپ کیساتھ نہیں چلے گی، شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے دیں گے ،بلاول بھٹو
(1) حکومت کینالزمنصوبہ روکے ورنہ پی پی آپ کیساتھ نہیں چلے گی، بلاول کی شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی
(2) راولپنڈی: تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا
(3) عمر ایوب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائے جانے پر برہم، بیوروکریسی کو تڑی لگادی
(4) بیوروکریسی یاد رکھے، بانی پی ٹی آئی دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے تو انہیں جا جا کر معافیاں مانگنی پڑیں گی۔ عمر ایوب
(5) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان
(6) دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کیخلاف وکلاکا ببرلو بائی پاس پردھرنا، 3 صوبوں کا زمینی رابطہ منقطع
(7) سندھ اور وفاقی حکومت یقینی بنائیں کہ کینالز کے معاملے پر قومی اتحاد کو نقصان نہ پہنچے، سندھ ہائیکورٹ
(8) پاراچنار: شادی کا کھانا کھانے سے 310 افراد بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل
(9) ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چوتھے روز میں داخل، کراچی چیمبر کا وزیراعظم سے فوری مداخلت کا مطالبہ
(10) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
(11) سوات؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج مارے گئے، گولہ بارود برآمد
(12) دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں گے: وزیراعظم
(13) ایف بی آر میں جو اچھا کام کرے گا اسے انعام ملے گا، اچھا کام نہ کرنیوالے کو سزا ملے گی، شہباز شریف
(14) 30 اپریل کے بعد کوئی غیر ملکی ویزے کے بغیر پاکستان میں نہیں رہے گا، وزیر مملکت برائے داخلہ
(15) افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار عسکریت پسندوں کو فروخت کردیے گئے، برطانوی میڈیا
(16) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل افغانستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
(17) پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بجائے بھارت دہشت گردی کی سرپرستی ختم کرے، دفتر خارجہ
(18) پاکستان اور بنگلادیش تعلقات میں بہتری کو سبوتاژ کرنیکی کوششیں ناکام ہوں گی، دفتر خارجہ
(19) پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتی ہے تو آئیں ان کو بھی ساتھ بٹھا لیں : طارق فضل چوہدری
(20) ارشد چائے والا پاکستانی ہے یا نہیں؟ ثابت کرنے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی
(21) چنگ چی رکشوں کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا رکشہ فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ
(22) حاجیوں کیلئے اے سی والے خیمے ہونگے، ٹرانسپورٹ کا بھی بہترین انتظام کیا ہے: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
(23) لاہور: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
(24) پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے، اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری
(25) سرکاری اداروں کو کرپشن اور نااہلی کی دیمک سے پاک کرنا ہوگا: عبدالعلیم خان
(26) کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کا مقدمہ درج، ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بائیکاٹ
(27) این اے 213 عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاری، پیپلز پارٹی کی امیدوار کامیاب قرار
(28) کراچی: 19 اپریل کی رات سے سہ پہر 3 بجے تک جام صادق پل بند رہے گا
(29) کراچی؛ کلفٹن میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا؛ ملازمہ جاں بحق اور دو زخمی
(30) پاکستانی خاتون کی افغان لڑکے سے شادی؛ شہریت کیلئے عدالت میں درخواست دائر
(31) کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری
(32) کمشنر کراچی نے شہر میں نان اور چپاتی کی نئی قیمتیں مقرر کردیں
(33) 100 گرام چپاتی 10 روپے، 120 گرام نان 15 روپے، 150 گرام نان 17 روپے اور 180 گرام کا نان 22 روپے میں فروخت ہوگا
(34) کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے جاں بحق پیپلز پارٹی کا یوسی چیئرمین سپرد خاک
(35) کراچی کے علاقے صدر میں ہجوم کے تشدد سے قا_دیا_نی ہلاک
(36) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
(37) کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ
(38) آج رات مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان
(39) اسلام آباد میں شدید بارش، ژالہ باری کا امکان، شہریوں کو انتباہ جاری
(40) ڈی آئی خان میں ہلاک دہشت گردوں کے خاندان اور قبیلے کا مرنے والوں سے لاتعلقی کا اعلان
(41) پاکستان اور بھارت کے درمیان ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی
(42) این اے-18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس، عمر ایوب کی درخواست پر جاری حکم امتناع ختم
(43) بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر؛ 4 پاور پلانٹس ٹیرف کمی پر رضامند
(44) سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہوگئی
(45) ترقیاتی پروجیکٹس میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی آئی ایم ایف کی شرط تسلیم
(46) فیصل آباد: پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں
(47) سرکاری ملازمت کا جھانسہ دے کر 37 لاکھ روپے لوٹنے والے کو 37 سال قید کا حکم
(48) غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی میں نمایاں اضافہ
(49) یمن میں آئل پورٹ پر امریکی حملوں میں کم از کم 74 افراد خالق حقیقی سے جاملے
(50) کراچی میں نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی کا افتتاح کل ہوگا
(51) تجارتی جنگ میں امریکا کا چین پر نیا وار، چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی
(52) کراچی؛ اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
(53) ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود 16 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
(54) آزاد کشمیر کے سینیئر سرکاری حکام کا ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک مظفرآباد کا دورہ
(55) جائیداد کے تنازع پر سگے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
(56) نوجوان کے قتل میں ملوث سابق ایس پی، بھانجے اور بہنوئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
(57) پشاور میں سماعت سے محروم بچوں کیلئے کوکلیئر امپلانٹ پروگرام کا آغاز
(58) پاکستان کو معاشی چیلنج کا سامنا ہے، ہماری یوتھ اس کا مقابلہ کرسکتی ہے، احسن اقبال
(59) نجکاری کمیشن اجلاس: 3 ڈسکوز میں نجی شعبے کی شمولیت کیلئے ٹرانزیکشن کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری
(60) رواں مالی سال کاٹن کی درآمد میں بڑا اضافہ، 60 فیصد بڑھ گئی
(61) وزیرخارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، رکن ممالک میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
urdu news, top news, urdu news headline
زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت 150 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی