urdu news, top news highlights 0

گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں, جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، 500 مسافر یرغمال، 104 بازیاب
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں, جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، 500 مسافر یرغمال، 104 بازیاب
(1) بولان میں جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، 500 مسافر یرغمال

(2) دہشت گردوں نے ٹرین کو ٹنل میں روک کر مسافروں کو یرغمال بنایا، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

(3) جعفر ایکسپریس حملہ: زخمیوں کی منتقلی کیلئے ریلیف ٹرین سبی سے روانہ

(4) بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ، فورسز نے 80 یرغمال مسافروں کو رہا کروالیا، 13 دہشت گرد ہلاک

(5) جعفر ایکسپریس حملے کے دہشت گرد افغانستان میں ماسٹر مائنڈ سے رابطے میں ہیں: سیکورٹی ذرائع

(6) جعفر ایکسپریس واقعہ، پی ٹی آئی کا وزیر داخلہ اور دفاع کو عوامی کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

(7) ملک میں امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: وزیر اعظم

(8) شہباز شریف کا 190 ملین پاؤنڈ سے اسلام آباد میں ’دانش یونیورسٹی‘ بنانے کا اعلان

(9) جمہوری قوتوں کی ملاقاتیں رہنی چاہییں، عمران خان کا پی ٹی آئی، جے یو آئی رہنماؤں کی ملاقات کا خیرمقدم

(10) سویلینز کو بنیادی حقوق حاصل ہوتے ہیں تو کیا ان کا ملٹری ٹرائل ہوسکتا ہے؟ آئینی بنچ

(11) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس، مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق

(12) پاکستان کو عمران خان کی اشد ضرورت ہے، وہ باہر آئیں اور ملک کو سنبھالیں، علیمہ خان

(13) ایک مرتبہ کیلئے لاگو کیا گیا سپر ٹیکس کیا قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ

(14) پنجاب اسمبلی، وفاقی طرز پر پارلیمانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

(15) قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری

(16) ملک میں آگ لگانے والے وطن عزیز کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے، ملک احمد خان

(17) توہین آمیز پوسٹیں لگانے پر پیکا ایکٹ کے تحت 7 افراد کے خلاف مقدمات درج

(18) سائیکل پر 15 سے زائد ممالک کا سفر کرنے والا شخص خیرپور پہنچ گیا

(19) لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی اقدام، سائلین اور وکلا آن لائن کاز لسٹ دیکھ سکیں گے

(20) کراچی میں شدید گرمی، پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا، کل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان

(21) کراچی میں موسم بدلتے ہی سانس کے امراض میں اضافہ

(22) اڈیالہ جیل کے دروازے پر پی ٹی آئی وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی

(23) علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات ختم ہوئی تو اڈیالہ کے داخلی گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء رہنماؤں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی

(24) بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

(25) امریکی ناظم الامور کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اتفاق

(26) صدر زرداری نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے پر حکومت کو خبردار کردیا، بلاول بھٹو

(27) روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایات

(28) ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد شوگر کارٹیلز نے اوپن مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کا بندوبست کرلیا

(29) شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان کے دوران اشیاء خوردونوش ارزاں قیمتوں پر فراہم کرنے کے لیے قائم کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا

(30) یقینی بنایا جائے کوئی ناجائز منافع خور سزا سے بچ نہ پائے، کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے، وزیراعظم

(31) این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس شروع کردی

(32) میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے مریضوں کی ہلاکت، 3 نرسز قصور وار قرار

(33) تینوں نرسز کو غفلت برتنے پر شوکاز بھی جاری کر دیے گئے اور تینوں نرسز پر انجکشن تیار کرنے میں غفلت برتنے کا الزام ہے: ترجمان

(34) بھارت نے اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس حاصل کرنے کا معاہدہ کرلیا

(35) کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، شہر میں پانی کی قلت کا خدشہ

(36) کراچی میں بلیوں کے بھی شہریوں پر حملے، یومیہ ایک درجن کیس رپورٹ ہونے لگے

(37) آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی، نیپرا کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا

(38) صارفین کو ایکس کے استعمال میں مشکلات، مسک کا بڑے سائبر حملے کا دعویٰ

(39) پنجاب میں پانی کی قلت کے باعث زرعی پیداوار متاثر، بارش نہ ہونے سے قحط کا خطرہ

(40) سپریم کورٹ کے جج کی بیٹی کی ہٹ اینڈ رن کیس میں بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

(41) مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 دن کی توسیع

(42) پنوں عاقل میں سگ گزیدگی کا شکار شخص کراچی میں انتقال کرگیا

(43) گاڑی کی ٹکر سے ہلاک شکیل تنولی کیس کی ملزمہ شانزے ملک کی بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

(44) کمپنیوں کو عدم ادائیگیاں، پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات اور طبی آلات کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا

(45) بیٹی کی طبیعت میں بہتری، یوسف نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیابی ظاہر کر دی

(46) میری ٹائم وزارت میں نیا اسکینڈل، 2 آپریشنل بحری جہاز فروخت کردیے

(47) ارمغان نے مصطفیٰ کے قتل کے بعد والد کو آگاہ کیا، ریمانڈ رپورٹ میں انکشاف

(48) مصطفٰی عامر کیس : گتھی پھر الجھ گئی، جامعہ کراچی نے مقتول کے نشہ نہ کرنے کے دعووں کی تردید کردی

(49) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

(50) ایف 9 پارک تشدد واقعے کے ملزم کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور

(51) بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں بلکہ برآمد ہو رہی ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

(52) کراچی میں خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا، طبی ماہرین نے ابتدائی علامات بتادیں

(53) دفتر خارجہ نے پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی خبر کی تصدیق کردی

(54) زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ہوگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

(55) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے دو بحری جہازوں کی فروخت کا سودا طے پا گیا

(56) عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں ہی عمل کروں گا، فیصل چوہدری

(57) تحریک عدم اعتماد روکنا شرمناک تھا، حکومت نے آرٹیکل 6 نہیں لگایا، وزیر قانون

(58) عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر جلد سماعت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

(59) شدید علالت کا شکار اشرف طائی کو حکومت سندھ کی جانب سے 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش

(60) پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ 381 بھرتیوں کا انکشاف

urdu news, top news highlights

پاکستان ریلوے ، بولان ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز نے 104 مغویوں کو بازیاب کرالیا، 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔اہم تفصلات جاری

عمران خان 9 مئی کے متعدد ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر دیا

وزیر اعظم شہباز کا بلاول کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات ، شکایات دور کرنے کا عزم

50% LikesVS
50% Dislikes

گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں, جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کا حملہ، 500 مسافر یرغمال، 104 بازیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں