محکمہ تعلیم شگر کے عارضی ملازمین نے وفاق کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار کرنے کے حکم کو سراہتے ہیں
محکمہ تعلیم شگر کے عارضی ملازمین نے وفاق کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار کرنے کے حکم کو سراہتے ہیں
urdu news, The temporary employees of the Department of Education appreciate the federal government’s order to raise the minimum wage to 32 thousand
شگر محکمہ تعلیم شگر کے عارضی ملازمین نے وفاق کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار کرنے کے حکم کو سراہتے ہوے یہ حکم گلگت بلتستان میں بھی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے عارضی ملازمین کے صدر محمد اسحاق ۔عنایت علی ۔محمد بشیر اور دیگر نے کہا کہ وفاقی حکومت نے حالیہ مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوے عارضی ملازمین کے اجرت کم از کم 32ہزار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے اس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا ہےurdu news, The temporary employees of the Department of Education appreciate the federal government’s order to raise the minimum wage to 32 thousand مگر گلگت بلتستان۔کی صوبائی حکومت اس حوالے خاموش دیکھائی دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کا فیصلہ خوش ائیند ہے کیونکہ کمر توڑ مہنگائی میں معمولی اجرت پر کام کرکے بچوں کو پالنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے اسی لئے وفاقی حکومت نے کم سے کم اجرت 32ہزار کردیا ہے لہذا ہمارا وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم گلگت بلتستان سے مطالبہ ہے کہ گلگت بلتستان کے عارضی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے اقدامات اٹھاے جأئیں تاکہ ہم بھی عزت کی زندگی گزار سکیں urdu news, The temporary employees of the Department of Education appreciate the federal government’s order to raise the minimum wage to 32 thousand