قیام امام حسین علیہ السلام کا مقصد دین محمد کو تا قیامت رندہ رکھنا ہے۔ شیخ ذکاوت
قیام امام حسین علیہ السلام کا مقصد دین محمد کو تا قیامت رندہ رکھنا ہے۔ شیخ ذکاوت
Urdu news. The purpose of the stay of Imam Husain (peace be upon him) is to preserve the religion of Muhammad until the Day of Resurrection. Sheikh Zakwat
شگر( عابد شگری) معروف عالم دین شیخ سخاوت حسین جوادی نے کہا ہے کہ قیام امام حسین کا مقصد دین محمد کو تاقیامت زندہ رکھنا تھا اور امام مظلوم کربلا نے اپنا سب کچھ دین محمد پر فدا کرکے دین اسلام فنا ہونے سےبچایا امام۔بارگاہ حسینی مموچنمو میں عشرہ محرم۔کی ساتھویں مجلس سك خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ کربلا عہد وفا ثابت قدمی اور جانثاری کا درس دیتا ہے Urdu news. The purpose of the stay of Imam Husain (peace be upon him) is to preserve the religion of Muhammad until the Day of Resurrection. Sheikh Zakwat نے کہا کہ کربلا اصل میں درس حریت ہے اور حضرت امام حسینؓ انسان کو غلامی کے زنجیروں کو توڑکر ازاد اور خودمختار زندگی بسر کرنے کا درس دیا انہوں نے ثابت قدمی عہد وفا اور جانثاری کا اصل نمونہ ہمیں کربلا ہی سے ملتا ہے انہوں نے کہا کہ جس طرح پیغمبر اکرم نے تمام تر مشکلات و پریشانیوں کے باوجو د دین اسلام کو مکمل کیا اسی ان کے فرزند نے میدان کربلا میں اپنا سب کچھ قربان کرکے دین محمدی کو بچایا اور امام مظلوم کی دین اسلام کے لیے دی جانے والی قربانیوں کے صلے میں اج بھی حسین زندہ باد اور یذید مردہ باد ہیں Urdu news. The purpose of the stay of Imam Husain (peace be upon him) is to preserve the religion of Muhammad until the Day of Resurrection. Sheikh Zakwat