شگر ڈسڑکٹ ہیلتھ افسر کی ہدایت پر یونین داسو میں 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا عمل شروع
شگر ڈسڑکٹ ہیلتھ افسر کی ہدایت پر یونین داسو میں 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا عمل شروع
5 سی این نیوز ویب
ڈسڑکٹ ہیلتھ افسر شگر جناب ڈاکٹر کرامت رضا کے ہدایات ککی روشنی میں داسو یونین میں موبائیل ویکسنیشن ٹیم نے بچوں اور حاملہ خواتین کو 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا عمل شروع کردیا ۔یہ مہم 25 سے 27 اکتوبر تک جاری رہا ۔ ڈاکٹر عباس علی شاہ میڈیکل آفسر RHC گلاب پور اس ٹیم کی نگرانی کر رہے تھے ۔ اس مہم میں شگر کے 5 ویکسینیٹر نے حصہ لیا ۔اہل علاقہ نے ڈی ایچ او شگر کا شکریہ ادا کیا
Urdu news, the instructions of the Shigar District Health Officer, the process of vaccination against 12 deadly diseases
Load/Hide Comments