WhatsApp Image 2023 11 27 at 3.41.26 PM 245

بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد نے خود کش حملہ کیا ، 2 شہید ۔
5 سی این نیوز
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد نے خود کش دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوگئے اور 3 سیکورٹی اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔
پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقہ بکا خیل میں سکیورٹی فورسز پر خود کش دھماکا کیا جس کا تعلق افغان شہری کے طور پر تصدیق ہوگئی ہے ۔ جو کالعدم تنظیم کے رکن تھے۔
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق خود کش دھماکہ میں دو معصوم شہری شہید ہوگئے اور 3 فوجی اہلکاروں سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
پاک فوج کے اہلکار دہشت گردی کے لعنت کو ختم کرنے کیلئے آپریشن جاری یے۔ اور اس لعنت کو ختم کر کے دم لیں گے
urdu news Terrorist suicide attack on convoy of security forces in Bannu, 2 martyrs

50% LikesVS
50% Dislikes

بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد نے خود کش حملہ کیا ، 2 شہید ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں