شگر. امام جمعہ سکردو اغا باقر الحسینی کے خلاف FIR درج کرنے پر مذمت کرتے ہیں، علمائے امامیہ شگر
شگر. امام جمعہ سکردو اغا باقر الحسینی کے خلاف FIR درج کرنے پر مذمت کرتے ہیں، علمائے امامیہ شگر
urdu news, shigar Imam Juma Skardu condemns for filing FIR against Agha Baqir Al Hussaini.
رپورٹ عابد شگری 5سی این نیوز ویب
علماۓ امامیہ شگر کا ایک ہنگامی اجلاس زیرصدارت اغا سید محمد طحہ الموسوی صدر علماۓ امامیہ شگر منعقد ہوا جس میں حال ہی میں جماعت اہلسنت کوہستان و دیامر کی جانب سے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر و نائب امام جمعہ سکردو اغا باقر الحسینی کے خلاف FIR درج کرنے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔ اور اس عمل کو بلتستان کے امن کو سبوتاز کرنے کی بیرونی ایجنڈے کا حصہ قرار دیا خاص کر اس وقت جب اغا باقر الحسینی کی قیادت میں بلتستان کے شیعہ وسنی و نوربخشی عوام ایک قومی پروجیکٹ پھیالونگ واٹر ڈائیورجن پر کام شروع کیا ہوا ہے اس کو ناکام بنانے کے لیے ایک منظم سازش کا حصہ ہے توہین صحابہ و اہلبیت بل پاکستان کے شیعوں پر جبری اہل حدیث کے نظریات نافذ کرانے کی کوشش ہے اور بنو امیہ کے قاتلین اہلبیت کو صحابیت کےلبادے میں چھپانے کی کوشش اور شیعہ عقائد پر پابندی لگانے کی کوشش ہے جسے شیعہ اکابریں نے مسترد کیا ہے ھم بھی مرکزی علماء کی جانب سے اس بل کے خلاف احتجاج کی حمایت کرتے ہوۓ ہر سطح پر مرکزی علما ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ منجانب علماۓ امامیہ شگر
urdu news, shigar Imam Juma Skardu condemns for filing FIR against Agha Baqir Al Hussaini.