سفیر شگر منور مسعود ہیرا ایڈوکیٹ ، پولیس آفیسر علی خان شگری ، وزیر نسیم ، زمان شگری ، نسیم شگری اور دیگر دوستوں کی انتھک کوششوں سے لاہور میں گرفتار شگر کے نوجوان غلام رسول عدالت سے رہا ہوگئے

urdu news, released from court due to the tireless efforts

سفیر شگر منور مسعود ہیرا ایڈوکیٹ ، پولیس آفیسر علی خان شگری ، وزیر نسیم ، زمان شگری ، نسیم شگری اور دیگر دوستوں کی انتھک کوششوں سے لاہور میں گرفتار شگر کے نوجوان غلام رسول عدالت سے رہا ہوگئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سفیر شگر منور مسعود ہیرا ایڈوکیٹ ، پولیس آفیسر علی خان شگری ، وزیر نسیم ، زمان شگری ، نسیم شگری اور دیگر دوستوں کی انتھک کوششوں سے لاہور میں گرفتار شگر کے نوجوان غلام رسول عدالت سے رہا ہوگئے۔ غلام رسول کو سال 2021 میں لاہور میں کسی ہوٹل میں لڑائی جھگڑے کے بابت ایف آئی آر درج ہونے کے بعد اشتہاری قرار دیا ہوا تھا ۔ جسے گذشتہ ہفتے پنڈی جاتے ہوئے پیرودھائی سے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے بعد لاہور میں مقیم شگر کے لڑکوں کی جانب سے ان کی رہائی کیلئے کوششیں جاری تھی۔ تاہم سفری شگر منور مسعود ہیرا ایڈوکیٹ اور کئی وکلاء نے ان کا کیس مفت لڑنے کا علان کیا اور عدالتی کاروائی میں حصہ لیتے ہوئے ان کو باعزت رہا کردیا ۔ ان کی رہائی پر شگر کے مختلف شعبہ زندگی کے لوگوں نے کردار ادا کرنے والوں شکریہ ادا کرتے ہوئے زبردست الفاظ میں سراہا ہے
urdu news, released from court due to the tireless efforts

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی – انڈیکس تاریخی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: مختلف مقامات پر دھرنے، شہریوں کو متبادل راستوں کے استعمال کی ہدایت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں