اسکردو تحریک انصاف بلتستان ریجن کا گندم سبسڈی کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس

اسکردو تحریک انصاف بلتستان ریجن کا گندم سبسڈی کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس
5 سی این نیوز ویب
اسکردو تحریک انصاف بلتستان ریجن کا گندم سبسڈی کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس سابق ترجمان پی ٹی آئی و سابق کواڈینٹر سی ایم گلگت بلتستان تقی آخونذہ کے زیر صدارت سنو لینڈ سکردو میں منعقید ہوئی ۔
بلتستان ریجن کے سنیئر رہنماء یوسف نمبردار ، خواجہ مدثر عارف ہولی ، کاچو اشرف و دیگر کے ساتھ ساتھ
ضلع کھرمنگ سے سید مہدی شاہ شگر سے حسن شگرئ ایڈوکیٹ محمد علی یاسین چمپا وغیرہ نے خصوصی شرکت کی اور گندم سبسڈی کے حوالے سے ہونے والے احتجاجی تحریک میں فعال شراکت داری یقینی بنانے کےلئے تحریک انصاف بلتسان ریجن کے سنیئر رہنماوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دیا ۔
شگر سے حسن شگری ایڈووکیٹ بلتستان ریجن کے کمیٹی ممبر ہونگے جبکہ
محمد علی گارمنٹس
مبشر دیان
یاسین چمپا
شجاعت ساقی
ضلعی کمیٹی کے ممبران ہونگے ۔
سبسڈی کے حوالے سے اپنے ضلع میں ہونے والے احتجاجی تحریکوں میں تنظمی کردار پر حکمت عملی طے کرینگے اور تحریک انصاف گلگت بلتستان گندم سبسڈی کے حوالے سے ہونے والے تحریک میں عوام شنابہ بشانہ کھڑے ہونگے ۔
Urdu news, PTI baltistan conduct the meeting

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں