پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع شگر میں جشن آزادی کیک کاٹا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع شگر میں جشن آزادی کیک کاٹا گیا
urdu news, PLML n celebrate independence day of Pakistan
شگر(نامہ نگار) سیکریٹریٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع شگر میں جشن آزادی کیک کاٹا گیا۔ احترام محرم میں تقریب سادگی سے منایا گیا۔ پاکستان کی ترقی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کردار کو سراہا گیا۔ تقریب میں پارٹی کے سینئر رہنما محمد نذیر ، بشارت حسین ، حسن کریمی ، محمد شبیر ، شکیل راٹھور ، آصف شگری و دیگر ممبران نے شرکت کی۔ urdu news, PLML n celebrate independence day of Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں