گلگت اور اسکردو میں‌پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کے لئے پی آئی اے کے 6 پروازوں کا شیڈول جاری

گلگت اور اسکردو میں‌پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کے لئے پی آئی اے کے 6 پروازوں کا شیڈول جاری
5 سی این نیوز
گلگت بلتستان میں‌پھسے ہوئے سیاحوں‌کو نکالنے کے لیے 6 پروازوں‌کا شیڈول جاری کر دیا گئے ہیں‌. گلگت بلتستان میں‌ اس وقت ہزاروں سیاح موجود ہیں‌اور قومی ائرلاین کا مالی مشکلات کی وجہ سے شیڈولڈ فلائٹ منسوخ ہو رہے تھے ، اور اس وجہ سےاسکردو اور گلگت سے فلائٹ بھی متاثر ہوئے تھے.
پاکستان قومی ائئرلاینز نے گلگت اور اسکردو سے 6 فلائٹ اپریشن بحال کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا .پی آئی اے شیڈول کے مطابق پی کے 601 اور 605 گلگت روانہ ہو جائے گی.
اسلام آباد سے سکردو کے لیے پی کے 451،اور 452 مقررہ وقت پر روانہ ہو جائے گی.جبکہ گلگت سے اسلام کے لئے 2 فلائٹ شیدولڈ پر ہیں‌پی کے 602 اور پی کے 606 گلگت سے اسلام آباد کے کئے تیار ہیں.
پاکستان کے قومی ایئر لاینز مالی بد حالی کی وجہ سے گزشتہ کچھ ماہ سے پروازیں منسوخ ہو رہے ہیں اور فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہو رہے ہیں گلگت بلتستان میں‌ملکی و غیر ملکی سیاح‌پھنسے ہوئے ہیں‌ان کو نکالنے کے لئے پی آئی اے نے 6 پراوازیں‌گلگت اور اسکردو ست چلانے کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے.
Urdu news, PIA flight schedule

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں