شگر سال 2023کے وائی او کپ تمام تر رانائیاں بکھیرتے ہوئے آپنی آختتام پذیز، کے وائی او کرکٹ کپ کے وائی او فائیٹر جبکہ فٹ بال کپ کے وائی او گرین کے نام رہا

شگر سال 2023کے وائی او کپ تمام تر رانائیاں بکھیرتے ہوئے آپنی آختتام پذیز، کے وائی او کرکٹ کپ کے وائی او فائیٹر جبکہ فٹ بال کپ کے وائی او گرین کے نام رہا
رپورٹ فیصل دلشاد 5 سی این نیوز
شگر سال 2023کے وائی او کپ تمام تر رانائیاں بکھیرتے ہوئے آپنی آختتام کر پہنچ گیا کے وائی او کرکٹ کپ کے وائی او فائیٹر جبکہ فٹ بال کپ کے وائی او گرین کے نام رہا ایونٹ میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا جوکہ لیگ سسٹم کے تحت کھیلا گیا فٹ بال میچ کے فائنل کے وائی اور گرین اور کے وائی اور ریڈ کے درمیان کھیلا گیا جوکہ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا اضافی وقت میں بھی کوئی ٹیم گول ا سکور نہ کر سکا میچ کا فیصلہ بینلٹی کیک پر ہوئی جس میں گرین نے ریڈ کو تین کے مقابلہ پانچ گول سے شکست دی کرکٹ میں فائیٹر نے یونائیٹیڈ کو شکست دی ایونٹ میں رساکشی کے بھی مقابلے ہوئے جس میں کے وئی او منیجمنٹ نے ینگ کو شکست دی ایونٹ کے مہمان خصوصی ایڈوکیٹ حسن شگر تھے جنہوں نے جیتنے والے ٹیموں میں انعام تقسیم کیا ساتھ میں کے وائی او کے لیے مبلغ پچاس ہزار کا چیک دیا جوکہ کسی بھی شخص کی جانب سے سب سے زیادہ انعامی رقم ہے ساتھ ہی جیتے والے کے لیے تین اور فائنل میں آنے والے ٹیم کے لیے دو ہزار اور انتظامیہ کے لیے پانچ ہزار روپیہ دیا شہزاد کو تعلمی میدان میں گلگت بلتستان لیول ٹاپ کرنے پر دس ہزار نقد دیا گیا ۔یہ ٹورنامنٹ شگر کی تاریخ سب سے بڑا انعامی بونڈ والا ٹورنامنٹ ثابت ہوا۔اس سے پہلے کسی بھی مہمان خصوصی کی جانب اتنی بڑی رقم کے بطور انعام دینے کا کوئی رکارڈ نہیں ہےایونٹ انتظامیہ کی جانب سے ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ شہزاد کو تعلمی میدان میں گلگت بلتستان لیول ٹاپ کرنے پر دس ہزار نقد دیا گیا ۔
Urdu news Pakistan, The shigar year 2023 KYO Cup will end with all the spoils.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں