WhatsApp Image 2024 01 01 at 9.06.52 PM 213

شگرکھوج ریزورٹ شگر کی جانب سے شگر میں پہلی بار نئے سال کی آمد کے موقع پر شاندار اتش بازی اور تقریب کا انعقاد رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگرکھوج ریزورٹ شگر کی جانب سے شگر میں پہلی بار نئے سال کی آمد کے موقع پر شاندار افش بازی اور تقریب کا انعقاد اس نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے پروگرام تشکیل دیا تھا جس میں سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت کیں ۔نئے سال کی تقریبات میں ملک کے دیگر حصوں سے بڑی تعداد میں سیاح یہاں پہنچے ہوئے ہیں۔ یہاں بون فائز کا بندوبست بھی کیا گیا ہے۔ اور خوبصورت لا کنگ بھی کیا گیا ہے۔ دریا کے کنارے سیاحوں کی بڑی تعداد نئے سال خوش آمدید کہا۔ اور خوب جشن منایا۔ نئے سال کی شروع ہوتے ہی یہاں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اور دیسی میوزک پر رقص کرتے ہوئے نئے سال کو خوش آمدید کیا گیا بچوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کی یہ جشن رات بھر جشن جاری رہے گا۔
Urdu news Pakistan, khoj Resort Shigar organizes a spectacular New Year’s Eve party and event in Shigar for the first time.

50% LikesVS
50% Dislikes

شگرکھوج ریزورٹ شگر کی جانب سے شگر میں پہلی بار نئے سال کی آمد کے موقع پر شاندار اتش بازی اور تقریب کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں