urdu news, pak india war 0

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند ہونے کے بعد پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے۔ اٹاری بارڈر بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور پاکستان واپس آنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بھارتی حکام نے بھارتی پاسپورٹ رکھنے والی ایک خاتون کو بھی پاکستان جانے سے روک دیا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ امیگریشن حکام نے بھارتی پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے روکا ، ان کی شادی پاکستان میں ہوئی ہے اور وہ گھر واپس جانا چاہتی ہیں۔ادھر کراچی میں موجود بھارتی خاتون جو 40 برس بعد پاکستان اپنے بھائی سے ملنے آئی تھیں اب حالات کے پیشِ نظر وطن واپس جارہی ہیں، خاتون کا کہنا تھا یہاں آکر بہت اچھا لگا، اب جلدی جانا پڑ رہا ہے تو رونا آرہا ہے۔
urdu news, pak india war

ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے آخری روز کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا.

ضلع نگر میں بچوں کو تشنج اور پولیو جیسی بیماریوں کی ویکسنیشن کرانے میں عوام میں تعاون اور آگاہی پہلے سے موجود ہے ۔ بچوں کو لگنے والی دیگر 10 اور بیماریوں کے تدارک کےلئے نگر میں عالمی ھفتہ حفاظتی ٹیکہ جات کا پروگرام کا انعقاد

50% LikesVS
50% Dislikes

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں