WhatsApp Image 2024 01 09 at 8.48.07 AM 147

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں انسداد پولیومہم کی پہلے دن کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے شام کو میٹنگ
رپورٹ عابد شگر5 سی این نیوز
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں انسداد پولیومہم کی پہلے دن کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے شام کو میٹنگ منعقد ہوا جس میں ایس پی شگر شیر احمد، ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت رضا اور اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد سمیت دیگر نے شرکت کی میٹنگ میں پولیو ویکسینیشن مہم کی دن بھر کی سرگرمیوں کا جائزہہ لیا گیا جسے اطمنان بخش قرار دیا گیا ڈی سی شگر نے شرکاء کو اس مہم کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کرنے پر زوردیا۔
urdu news, Meeting in the evening to review the activities of the first day of anti-polio campaign

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں انسداد پولیومہم کی پہلے دن کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے شام کو میٹنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں