WhatsApp Image 2023 10 29 at 6.14.05 PM 324

شگر وزیرپور میں مسجد سید محمد نوربخش صوفیہ نوربخشیہ وزیرپور کا افتتاح
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر وزیرپور میں مسجد سید محمد نوربخش صوفیہ نوربخشیہ وزیرپور کا افتتاح بدست مفتی علی محمد ہادی,آغا طہ,ایس ایس پی شگر ہوئی.اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں شگر,سکردو,خپلو سے تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی.تقریب کی مہمان خصوصی علی محمد ہادی,ایس ایس پی شگر اور صدرات سید طہ میر واعظ نوربخشیہ وزیرپور تھے
Urdu news, Inauguration Mosque in Shigar Wazirpur

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر وزیرپور میں مسجد سید محمد نوربخش صوفیہ نوربخشیہ وزیرپور کا افتتاح

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں