سکردو , چوروں نے کالج روڈ پر دکانوں سے چوری کی بڑی وردات، چوروں کی گروہ جلد قانوں کی شکنجےآئیں گے، پولیس، تفصلات جاری کر دیا

urdu news, In Skardu

سکردو , چوروں نے کالج روڈ پر دکانوں سے چوری کی بڑی وردات، چوروں کی گروہ جلد قانوں کی شکنجےآئیں گے، پولیس، تفصلات جاری کر دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سکردو , چوروں نے کالج روڈ پر دکانوں سے چوری کی بڑی وردات، چوروں کی گروہ جلد قانوں کی شکنجےآئیں گے، پولیس، کالج روڈ جی بی الیکٹرک شاپ میں چوری کی واردات، چوروں نے دوکان کے کونٹر سے تقریبا 20ہزار نقد اور تقریبا 3لاکھ سے زائد بجلی کی کاپرتار چوری کرکے لے گئے ، کالج روڈ کے تاجروں کا شدید احتجاج ،کالج روڈ پر لگی ہوئی سی سی کیمرہ بھی کئی سالوں سے خراب پڑی ہوئی دکانداروں نے پولیس کا اگاہ کیا پولیس نے کہا کہ چوروں کی گروہ جلد قانوں کی شکن چے آئین گے تاجر برادری مطمن رہے پولیس کے ساتھ تعاوں کریں‌ پولیس عوام کی جان و مال کی ہمیشہ تحفظ کر رھے ہیں پولیس کے جوان یخہ سردی میں رات کو عوام کی تحفظ کے لیے گشت کرتے رہتے ہیں تاحر برادری کو بھی چاِئیے کہ اہنے ایریاز میں چوکیدرای نظام قائم کرلے
urdu news, In Skardu

فیصلہ محفوظ ہے ! پروفیسر قیصر عباس

گزشتہ روز،دن بھر کی اہم خبروں کی جھلکیاں

بڑا فیصلہ ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال قید اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی، تفصلی فیصلہ جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں