ہنزہ وفاقی سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان اور ہنزہ چیمبرز آف کامرس ، گلگت چیمبر آف کامرس کی نشست
ہنزہ وفاقی سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان اور ہنزہ چیمبرز آف کامرس ، گلگت چیمبر آف کامرس کی نشست
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
ہنزہ وفاقی سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان اور ہنزہ چیمبرز آف کامرس ، گلگت چیمبر آف کامرس کے ساتھ ایک نشست رکھی گئی ۔ جس میں پاک چین باڈر پر کاروبار کو ہموار کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہنزہ چیمبرز آف کامرس اور گلگت چیمبر آف کامرس کے عہدہ داران نے سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان کو سوست میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن میں صاف پینے کا پانی ، فائبر آپٹیک سے انٹرنیٹ، بارڈر کو پورا سال کھولے رکھنے کے لیے اقدامات اور دیگر مسائل شامل تھے۔ سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان نے یقین دلایا کہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے وہ متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کریں گے ۔
urdu news, Hunza Federal Secretary Affairs Kashmir and Gilgit-Baltistan and Hunza Chambers of Commerce, Gilgit Chamber of Commerce