بلتستان یونیورسٹی روڈ کی خستہ خالی پر طلبہ کی جانب سے کی جانے والی احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں . مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن
کراچی بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر احتشام شگری نے کہا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی روڈ کی خستہ خالی پر طلبہ کی جانب سے کی جانے والی احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں . مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن
گلگت بلتستان کے حکومت طلبہ کے مسائل کو حل کریں حل نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ کار مزید طویل ہو سکتا ہے جس طرح بنگلدیش کے طلبہ نے سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ملک سے فرار ہونے پر مجبور کیا اسی طرح گلگت بلتستان کے حکومت کا تختہ الٹنے والی تحریک گلگت بلتستان میں طلبہ منظم طریقے سے ایسی تحریک چلانے پر مجبور ہو جائیں گے
urdu news, Gilgit baltistan news