urdu news, Gilgit baltistan news 0

معروف عالم دین سید شہنشاہ نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری سید ناظر عباس تقوی ، مجلس وحدت المسلمین کے حسن نقوی ، سید ناصر عباس شیرازی جامشورو میں شہید ہونے والی سید جان علی شاہ کی چہلم کی مجلس کیلئے شگر آمد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر معروف عالم دین سید شہنشاہ نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری سید ناظر عباس تقوی ، مجلس وحدت المسلمین کے حسن نقوی ، سید ناصر عباس شیرازی جامشورو میں شہید ہونے والی سید جان علی شاہ کی چہلم کی مجلس کیلئے شگر آمد ، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ بھی علماء کے ہمراہ تھے۔ شگر پہنچنے پر علماء کی وفد نے شہید جان علی شاہ کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ علماء کرام شہید جان علی شاہ گھر بھی گئے اور لواحقین سے تعزیت کی۔ شہید شہنشاہ نقوی اور دیگر علماء کرام شہید حسن ترابی کی گھر بھی گئے جہاں انہوں نے زین ترابی ہی شہادت پر لواحقین سے تعزیت کی۔ سید شہنشاہ حسین نقوی نے شہید جان علی شاہ کے نام پر مختص روڈ کی نقاب کشائی کی۔معروف عالم دین سید شہنشاہ نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری سید ناظر عباس تقوی ، مجلس وحدت المسلمین کے حسن نقوی ، سید ناصر عباس شیرازی جامشورو میں شہید ہونے والی سید جان علی شاہ کی چہلم کی مجلس کیلئے شگر آمد
urdu news, Gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

معروف عالم دین سید شہنشاہ نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری سید ناظر عباس تقوی ، مجلس وحدت المسلمین کے حسن نقوی ، سید ناصر عباس شیرازی جامشورو میں شہید ہونے والی سید جان علی شاہ کی چہلم کی مجلس کیلئے شگر آمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں