نفسا نفسی کی عالم میں تعلیم کے چراغ جلانے والا یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالب علم احمد مختار شاہی ایک مثالی فلاحی ادارہ student sahara program کا قائم کیا ہے , صدر کرمنالوجسٹ ایسوی ایشن گلگت بلتستان وزیر حیدر
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر , صدر کرمنالوجسٹ ایسوی ایشن گلگت بلتستان وزیر حیدر مونوپہ نے کہا ہے کہ دور نفسا نفسی کی عالم میں تعلیم کے چراغ جلانے والا یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالب علم احمد مختار شاہی ایک مثالی فلاحی ادارہ student sahara program کا قائم کیا ہے جوکہ قابل ستائش ہے اور ان کاوشیوں کی ہم قدر کرتے ہیں قابل تحسین اقدام ہے اور ان کی خلوص جذبات کو سلام پیش کرتے ہیں کسی بھی قوم کی ترقی کا دار مدار تعلیم پر منحصر ہے جب شاگرد استاد کے سکھائے ہوئے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کے لیے امید کی کرن بننا ایک عظیم نعمت اور کسی عبادت سے کم نہیں میرے شاگرد احمد مختار شاہی نے مستحق ضرورتمند اور ہونہار طلب و طلبات کے تعلیمی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بلا سود تعلیمی قرضہ دینا شروع کیا ہے وہ طلبہ جو مالی مشکلات کے باعث اپنی تعلیم جاری رکھنے سے قاصر ہیں ان کے لیے باقاعدہ ٹیسٹ لے کر خصوصی توجہ دے رہا ہے اور کئی بچوں کو سکالرشب دے کر مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعیلم ہے جب ایک ہونہار اعلی تعلیم افتہ نوجوان خلوص جذبات کے ساتھ اپنے معاشرے کی ترقی خوشحالی کے لیے آگے بڑھ کر خدمت خلق فلاحی میں دلچسپی لے تو ہم سب کو بلعموم تمام صاحب حیثیت لوگوں کو بلخصوص بھرپور تعاوں کرنا چاہئے تاکہ ہمارے 50 سے 100 روپے کے امدار سے کسی ضرورتمند کی تعلیمی چراغ جلے تو یقینا ہم خوش نصیب ہیں۔
urdu news, gilgit baltistan news
خیبر پختونخواہ میں پولیس، ایف سی کی تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے، جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ