اسکردو ، سردیوں کے آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ، نجی تنظیم نے سو سے زائد مستحق افراد میں سوختنی تقسیم کیا گیا

urdu news, Gilgit baltistan news

اسکردو ، سردیوں کے آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ، نجی تنظیم نے سو سے زائد مستحق افراد میں سوختنی تقسیم کیا گیا
رپورٹ فیصل دلشاد شگری
اسکردو ، سردیوں کے آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ، نجی تنظیم نے سو سے زائد مستحق افراد میں سوختنی تقسیم کیا گیا
سردیوں کے آمد کے ساتھ جہا شہریوں کو گرم ملبوسات اور دیگر اشیاء کی ضرورت پڑتی ہے وہیں گھروں کو گرم رکھنے کےلئے سوختنی لکڑی کی بھی اشد ضرورت پڑتی ہے
المیثم ٹرسٹ نے ٹرسٹ کی جانب سے قائد ملت جعفریہ آیتہ اللہ سید ساجد علی نقوی کے خصوصی تعاون سے سو سے زائد مستحق افراد میں سوختنی لکڑی تقسیم کی گئی
بلتستان بھر میں سردیوں کے پانچ مہینے شدید سردی کے باعث متوسط طبقہ انتہائی مشکل ہو جاتا ہے اگر مخیر حضرات ان کی مدد کرے تو وہ بھی سردیاں آسانی سے گزار سکیں گے، اسکردو ، سردیوں کے آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ، نجی تنظیم نے سو سے زائد مستحق افراد میں سوختنی تقسیم کیا گیا urdu news, Gilgit baltistan news

اسکردو ، سردیوں کے آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ، نجی تنظیم نے سو سے زائد مستحق افراد میں سوختنی تقسیم کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں