WhatsApp Image 2024 02 08 at 2.17.56 PM 213

نگران وزیر اعظم انورالحق کاکڑ کا اسلام آباد پولنگ اسٹیشن کا دورہ، ٹرن آوٹ کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہے نگران وزیر اعظم
رپورٹ 5 سی این نیوز
اسلام آباد، نگران وزیر اعظم انورالحق کاکڑ کا اسلام آباد پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور سیکورٹی کا جائزہ لیا اور پولنگ اسٹاف سے بریفنگ دیا، نگران وزیر اعظم نے کہا ، فلحال ملک میں انتخابات پر امن طریقے سے جاری ہیں ،
موبائل سروس بندش کے سوال پر کہا ، یہ موبائل سروس بند ہونے سے کیا مشکلات ہے، ٹرن آوٹ کا کے بارے میں بتانا قبل از وقت ہے
urdu news, general election, It is too early to tell about the turnout

50% LikesVS
50% Dislikes

نگران وزیر اعظم انورالحق کاکڑ کا اسلام آباد پولنگ اسٹیشن کا دورہ، ٹرن اوٹ کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہے نگران وزیر اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں