شگر نیاسلو باشہ پرائمری سکول ۹ بچے ایک ہی قسم کی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا
شگر نیاسلو باشہ پرائمری سکول ۹ بچے ایک ہی قسم کی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا
Urdu news, eye infection arrived in Shigar
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
گزشتہ کچھ دنوں سے سکول کے بچوں میں آنکھوں کی بیماری شکایات کے بعد، اساتذہ نے بیماری میں مبتلا بچوں کو فوری طور سکول سے واپس گھر بھیج دیا اور محکمہ تعلیم کو بیماری سے متعلق آگاہ کیا جس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نے ڈی ایچ او شگر کو آئی سپیشلسٹ کی ٹیم کے ذریعے معائنہ کرانے کے لیے خط لکھ دیا
Load/Hide Comments