گلگت ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام 20 لاکھ عوام کی ترقی و خوشحالی، مذہبی علاقائی اور قومی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا. حافظ حفیظ الرحمن
گلگت ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام امن 20 لاکھ عوام کی ترقی و خوشحالی، مذہبی علاقائی اور قومی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا. حافظ حفیظ الرحمن
urdu news, Digital Media Association will promote development and prosperity of 2 million people, religious regional and national harmony
5 سی این نیوز ویب
سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن صاحب نے ڈیجیٹل میڈیا کے ایسوسی ایشن کے قیام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے قیام کا اقدام خوش آئند ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر سمیت تمام ارکان و ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
گلگت ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام
گلگت ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام 20 لاکھ عوام کی ترقی و خوشحالی، مذہبی علاقائی اور قومی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا. حافظ حفیظ الرحمن
امید کرتے ہیں کہ ایسوسی ایشن کے تمام ارکان و ممبران گلگت بلتستان میں مستقل قیام امن 20 لاکھ عوام کی ترقی و خوشحالی، مزہبی علاقائی اور قومی ہم آہنگی اور خصوصاً نوجوانوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے مثبت تقاضوں کو با آور کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان بحیثیت عوامی سیاسی جماعت گلگت بلتستان میں مستقل قیام امن گلگت بلتستان کے عوام کی تعمیر وترقی اور نوجوانوں کی بہتر مستقبل کیلئے ڈیجیٹل میڈیا کے تمام دوستوں کے ساتھ میدان عمل میں شریک سفر رہے گی۔ انشاللہ
میڈیا سیل مسلم لیگ ن گلگت بلتستان