کمانڈر 62 برگیڈ اعجاز احمد کھوسہ کی گزشتہ روز کراچی سہیون کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں خواجہ علی کاظم کی تعزیت کے لئے مرکزی امام بارگاہ آمد

urdu news, Commander 62 Brigade arrived at the Central Imam bargah to pay condolence 28

کمانڈر 62 برگیڈ اعجاز احمد کھوسہ کی گزشتہ روز کراچی سہیون کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں خواجہ علی کاظم کی تعزیت کے لئے مرکزی امام بارگاہ آمد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کمانڈر 62 برگیڈ اعجاز احمد کھوسہ کی گزشتہ روز کراچی سہیون کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں خواجہ علی کاظم کی تعزیت کے لئے مرکزی امام بارگاہ آمد، کمانڈر 62 برگیڈ اعجاز احمد کھوسہ کی نعت خواں خواجہ علی کاظم کی والد محمد نذیر سے اظہار تعزیت، خواجہ علی کاظم پاکستان کا سٹار تھا،اُن کی سریلی آواز سات سمندر پار لوگوں کے دلوں میں بھی بس چکا تھا،کمانڈر 62 اعجاز احمد کھوسہ، خواجہ علی کاظم کی نعت رسول مقبول کی آوازیں رہتی دنیا تک قائم رہے گی،کمانڈر 62 برگیڈ اعجاز احمد کھوسہ
خواجہ علی کاظم نعت گوئی کی دنیا میں بڑا نام تھا، ان کی حادثاتی موت پر بہت دکھ ہوا، دکھ اور مصیبت کی گھڑی میں والدین اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں، پاک فوج سچے عاشق رسول کی دل سے عزت و تکریم کو اپنے ایمان کا حصہ مانتے ہیں،کمانڈر 62 اعجاز احمد کھوسہ، کمانڈر 62 برگیڈ اعجاز احمد کھوسہ کی گزشتہ روز کراچی سہیون کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں خواجہ علی کاظم کی تعزیت کے لئے مرکزی امام بارگاہ آمد
urdu news, Commander 62 Brigade arrived at the Central Imam bargah to pay condolence

آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی 2025, یو اے ای میں‌میچوں کے اضافی ٹکیٹ جاری کریں‌گےآئی سی سی کا اعلان

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں