ٹنل بناو زندگی بچاو تحریک کے لیے طلبا کی مہم لائق تحسین ہیں ، انہوں نے کہا کہ تحریک پاکستان کو کامیاب بنانے میں طلبہ تنظیمیں پیش پیش رہی تھی . صدر انصاف لائیر فورم بلتستان ریجن زاہد حسین کامل ایڈوکیٹ

urdu news, he students' campaign for the Tunnel Build Save Lives movement is commendable

ٹنل بناو زندگی بچاو تحریک کے لیے طلبا کی مہم لائق تحسین ہیں ، انہوں نے کہا کہ تحریک پاکستان کو کامیاب بنانے میں طلبہ تنظیمیں پیش پیش رہی تھی . صدر انصاف لائیر فورم بلتستان ریجن زاہد حسین کامل ایڈوکیٹ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو صدر انصاف لائیر فورم بلتستان ریجن زاہد حسین کامل ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ٹنل بناو زندگی بچاو تحریک کے لیے طلبا کی مہم لائق تحسین ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک پاکستان کو کامیاب بنانے میں طلبہ تنظیمیں پیش پیش رہی تھی۔ بنگلہ دیش میں طلبا نے ہی حکومت کا تختہ الٹ دی تھی۔ نوجوان کی حیثیت قوم کی ریڑھ کے ہڈی کی مانند ہے ان کا کہنا تھا کہ بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن کی طرح دیگر تمام طلبا تنظیموں کو اس طرح کے اہم مہمات میں حصہ لینا چاہیے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانان باشعور ہیں اور قوم کی ضرورتوں کا بخوبی ادراک رکھتے ہیں ۔ جے ایس آر قوم کی تحفظ اور سلامتی کے لئے بنانا تھا لیکن محافظین کو ٹھکیدار بناکر اس روڈ کو موت کا کنواں بنایاگیا ہے ، اس روڈ پر ٹنل اور تمام سیفٹی میئیرز یقینی بنایا جانا چاہیے۔ ٹنل بناو مہم میں شریک طلبا بلتستان بھر میں بھرپور استقبال کیاجائیگا۔
urdu news, Tunnel Build Save Lives movement

آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2025, چیمپئن ٹرافی کی تایخ اور فاتحین کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق نے دو میگاواٹ یچھلیتو پاور ہاوس کا دورہ کیا. اس موقع پر انہوں نے ایک یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا جائزہ لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں