Parchinarr 477

پاراچنار : صحافی کے گھر پر دستی بم حملہ
Urdu News, attact at home in parchinar
تفصیلات کے مطابق مقامی نیوز کے نمائندے
صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دہشتگردوں کی جانب سے دستی بم سے حملہ ، صحافی محمد علی شعیہ برادرای سے تعلق رکھتے ہیں

مزید یہ کہ حملہ رات میں 12 بج کر 31 منٹ پر کیا گیا صحافی محمد علی اپنے گھر پر موجود نہیں تھے.

50% LikesVS
50% Dislikes

پاراچنار : صحافی کے گھر پر دستی بم حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں