landscape 3 2 1697805444068 303

اسسٹنٹ کمشنر شگر کا مین بازار میں دکانوں اور ٹرانسپورٹ کرایہ لسٹیوں پر عمل درآمد نہ کرانے والوں پر جرمانہ عائد کیا گیا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر اسسٹنٹ کمشنر/ایس ڈی ایم شگر حمزہ مرادصاحب نے اج مجسٹریٹ ہیڈکوارٹر اور ای ٹی او شگر کے ساتھ ضروری اشیاء کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں کا معائنہ کیا۔ نظرثانی شدہ پرائس لسٹ اور کرایہ کی فہرست کی عدم تعمیل پر جرمانے عائد کیے گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اسسٹنٹ کمشنر شگر کا مین بازار میں دکانوں اور ٹرانسپورٹ کرایہ لسٹوں پر عمل درآمد نہ کرانے والوں پر جرمانہ عائد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں