WhatsApp Image 2024 02 26 at 10.57.48 PM 169

شگر ادارہ مشکوات النور پاکستان چھورکاہ شگر کے زیر اہتمام مدرسہ اکبریہ چھورکاہ میں دینی مدارس کے معلمین کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
شگر ادارہ مشکوات النور پاکستان چھورکاہ شگر کے زیر اہتمام مدرسہ اکبریہ چھورکاہ میں دینی مدارس کے معلمین کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں تروپہ سے لیکر تھگمو تک کے مدارس کے معلمین اور ناظمین نے شرکت کی اس موقع پر ادارہ کے ناظم۔اعلی شیخ سخاوت حسین جوادی ۔ مسئول سید ذاکر حسین ۔ناظم امتحانات محمد یوسف اور محمد حسن کے علاوہ زونل انچارجز نے شرکت کی تربیتی پروگرام میں مدرسین کو مدارس کے لیے بنائے گیے نظم و ضبط اور أئیندہ کے لائیحہ عمل سے أشنا کراتے ہوئے ان پر سختی سے عمل درامد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔
urdu news, A workshop organize

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ادارہ مشکوات النور پاکستان چھورکاہ شگر کے زیر اہتمام مدرسہ اکبریہ چھورکاہ میں دینی مدارس کے معلمین کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں