IMG 20241217 071458 83

گلگت . گورنر گلگت بلتستان کا گزشتہ روز ملوپہ میں سلائڈنگ سے پانچ قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر اظہار افسوس
رپورٹ 5 سی این نیوز
گلگت: گونر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گلگت سکردو روڈ پر افسوسناک حادثات میں انسانی قیمتی جانوں کے ضیاع پر نوٹس لیتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور ایف ڈبلیو او کو خط لکھ دیا۔
گلگت : وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے گلگت سکردو روڈ کو محفوظ بنانے کیلئے عوامی خواہشات کے مطابق دو ماہ میں اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی جو ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے۔خط کا متن
گلگت : روڈ پر ٹنلز اور حفاظتی دیواریں نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات پیش آتے ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔متن
گلگت: سید مہدی شاہ نے این ایچ اے اور ایف ڈبلیو او کو ہدایت کی ہے کہ وزیر اعظم کی دی ہوئی ڈیڈلائن کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت سکردو روڈ میں مذید حادثات سے بچانے کیلئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے احکامات کے مطابق پی سی ون پراسس مکمل لرلے دس مقامات پر ٹنلز اور حفاظتی دیواریں تعمیر کرنے کیلئے فوری اقدامات کریں۔
Urdu news
شگر ۔انجمن تاجران شگر کا ایک ہنگامی اجلاس، شگر کے تمام انجمن تاجران کی شرکت اور حسینی چوک تک احتجاجی واک کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

گورنر گلگت بلتستان کا گزشتہ روز ملوپہ میں سلائڈنگ سے پانچ قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر اظہار افسوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں