ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مرہ پی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی آئی ایس شگر وزیر شاہد حسین اور تحصیلدار گلاب پور حاجی عنایت علی بھی ان کے ہمراہ تھے
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مرہ پی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی آئی ایس شگر وزیر شاہد حسین اور تحصیلدار گلاب پور حاجی عنایت علی بھی ان کے ہمراہ تھے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مرہ پی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی آئی ایس شگر وزیر شاہد حسین اور تحصیلدار گلاب پور حاجی عنایت علی بھی ان کے ہمراہ تھے ڈی سی شگر نے تمام کلاس رومز، لیبارٹری، کمپیوٹر لیب اور سکول بلڈنگ کی زیر تعمیر حصے کا معائنہ کیا زیر تعمیر بلڈنگ کی تعمیراتی کام کی تکمیل میں تاخیر پر محکمہ کے انجینئر اور ٹھیکدار پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا سات یوم کے بعد دوبارہ دورہ کیا جائے گا تب تک تمام کام مکمل نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ urdu news
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ، علامہ اقبال ایکسپریس کی روانگی اور واپسی کی شیڈول
پاکستانی کرکٹ اسکواڈ آسٹریلیا روانہ، سیریز کا آغاز 4 نومبر سے ہوگا