WhatsApp Image 2023 07 20 at 4.31.14 PM 189

کیپٹن رحاجی مہدی خان غازیون کے ہمراہ یونین مرہ پی شگر میں شہید زاکر وکیشنل ٹرینگ سنٹر کادورہ
urdu news
صدر غازیان کیپٹن ر حاجی مہدی خان سنیر غازیون کے ہمراہ یونین مرہ پی شگر میں شہید زاکر وکیشنل ٹرینگ سنٹر کادورہ کیا شہید کا بھائ شہداۓ گیاری کمیٹی کے چیرمین جناب خادم دلشاد صاحب نے گل دستہ پیش کیا اور تفصیلی بیریفنگ دی شہداۀ کے مزار پر حاضری دی اور شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔ urdu news
اور پر خلوص کھانے کا اہتمام بھی کیأ۔ urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

کیپٹن ر حاجی مہدی خان سنیر غازیون کے ہمراہ یونین مرہ پی شگر میں شہید زاکر وکیشنل ٹرینگ سنٹر کادور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں