گلگت ، ہنزہ میں منعقد ہونے والے میرتھن ریس میں حجاب ضرور دیا جائے کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت جوا فاونڈیشن

گلگت ، ہنزہ میں منعقد ہونے والے میرتھن ریس میں حجاب ضرور دیا جائے کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت جوا فاونڈیشن
گلگت ، ہنزہ میں منعقد میرتھن ریس میں حجاب ضرور دیا جائے کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنے جوا فاونڈیشن
کوئی بھی قومی یا بین الاقوامی پروگرام۔میں۔علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنا عین۔مقصد ہونی چائیے ۔

پاکستان میں ہونے والی پہلی خواتین کی میراتھن ریس، جو 24 ستمبر کو ہنزہ میں منعقد ہوگی، اسکے حوالے سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اس ریس میں صرف باحجاب خواتین کو شرکت کی اجازت دی جائے۔ تاکہ اقدام مقامی ثقافتی اور مذہبی روایات کی پاسداری یقینی بنائی جا سکیں ۔

یہ ریس پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن اور گلگت بلتستان ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے، اور اس کا مقصد علاقے کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں مشغول کرنا ہے
Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں