گلگت بلتستان میں سرکاری نوکریوں اور اہم منصوبوں کے اسٹے آڈر ایک ماہ میں نمٹانے کی ہداہت جاری کر دیا
گلگت بلتستان میں سرکاری نوکریوں اور اہم منصوبوں کے اسٹے آڈر ایک ماہ میں نمٹانے کی ہداہت جاری کر دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز گلگت
گلگت بلتستان میں سرکاری نوکریوں اور اہم منصوبوں کے اسٹے آڈر ایک ماہ میں نمٹانے کی ہداہت جاری کر دیا. گلگت بلتستان چیف کورٹ کے معزز چیف جسٹس کی ہدایت کے مطابق درج ذیل ہدایات جاری کی گئی ہے.
ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری بھرتیوں سے متعلق تمام اسٹے معاملات، خواہ وہ معزز گلگت بلتستان چیف کورٹ یا گلگت بلتستان کی کسی ضلعی عدالت میں زیر التوا ہوں، ایک ماہ کے اندر نمٹائے جائیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ہدایت کو اپنے دائرہ اختیار کے تحت تمام عدالتوں تک پہنچائیں اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
یہ معاملہ معزز چیف جسٹس جی بی چیف کورٹ کی منظوری سےکی گئی ہے
ایچ ای سی نے گلگت بلتستان کے انڈرگریجویٹ طلباء کے لیے ایک خصوصی اسکالرشپ پروگرام کا آغاز