شگر ال شگریوتھ کے چیرمین رضاناصری کا ڈپٹی کمشنر شگر سے ٹیلی فونک رابطہ مختلف صورتحال پر تبادلہ خیال باشہ کی مختلف پروجیکٹ مو جودہ احتجاجی صورتحال پر گفتگو
شگر ال شگریوتھ کے چیرمین رضاناصری کا ڈپٹی کمشنر شگر سے ٹیلی فونک رابطہ مختلف صورتحال پر تبادلہ خیال باشہ کی مختلف پروجیکٹ مو جودہ احتجاجی صورتحال پر گفتگو
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ال شگریوتھ کے چیرمین رضاناصری کا ڈپٹی کمشنر شگر سے ٹیلی فونک رابطہ مختلف صورتحال پر تبادلہ خیال باشہ کی مختلف پروجیکٹ مو جودہ احتجاجی صورتحال دیگر صورتحال پر بھی تبادل خیال کیا موجودہ زمین کے انتقال کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے جرعت کو خراج تحسین پیش کیا ڈپٹی کمشنر نے رضا ناصری کو ہمشہ علاقہ کےعوام کے لیے اواز بند کرنے پر خراج تحسین پیش کیا شگر کے عوامی ملکیتی اراضی چراہ گاہ اور مشترکہ زمینوں کے غیر قانونی انتقالات کی منسوخی اور اس گھناونے کھیل میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا عندیہ انتہائی مثبت اقدام ہے
ڈپٹی کمشنر شگر کے اس دلیرانہ فیصلہ کا حمایت کرتے ہیں ۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے گزارش ہے کہ ڈپٹی کمشنر شگر کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں مکمل تعاون جاری رکھیں رضاناصری شگر پر مکمل اعتماد کا اعلان، شگر ال شگریوتھ کے چیرمین رضاناصری کا ڈپٹی کمشنر شگر سے ٹیلی فونک رابطہ مختلف صورتحال پر تبادلہ خیال باشہ کی مختلف پروجیکٹ مو جودہ احتجاجی صورتحال پر گفتگو urdu news
آئی فون 16 کے متعارف ہونے چند گھنٹے بعد ہواوے کا بھی بہترین فون مارکیٹ میں لاؤنچ کر دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کا اہم فیصلہ ، آئینی ترامیم میںبڑی رکاوٹ کھڑی ہو گئی،