شگر طاہر آباد تستون بھا حیدر آباد کے عوام کا لانگ مارچ، اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ داسو میں جیل بھرو تحریک آغاز
شگر طاہر آباد تستون بھا حیدر آباد کے عوام کا لانگ مارچ، اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ داسو میں جیل بھرو تحریک آغاز
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر طاہر آباد تستون بھا حیدر آباد کا لانگ مارچ، اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ داسو میں جیل بھرو تحریک آغاز، شگر بروذ بدھ صبح 8بجے طاھر آباد تستون بھا حیدر آباد سے کثیر تعداد اپنے گاؤں کے سرکردگان کے قیادت میں مرکزی ریلی کی شکل میں اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتے مرکزی امام بارگاہ داسو پھنچ گئے داسو کے عوام نے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا ۔۔اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ داسو میں جیل بھرو تحریک کے تقریب شروع ھوا ۔۔ٹھیک 10بجے علماء کی قیادت میں تحریک لانگ مارچ کرتے ہوئے چوکی داسو پھنچا بجماعت نماز کے بعد احتجاج دوبار شروع ھوا اور علماء کرام اور جمیز کمیٹی کے ممبر نے خطاب کیا ۔۔چوکی میں موجود پولیس احتجاج کو دیکھنے کو بھی گورا نا کیا تھوڑی دیر بعد آغا طاحا اور آغا عباس بھی پھنچا جنھوں نے بھی اجتماع سے خطاب کیا ۔۔ایس ایچ او شگر جان علی چوکی میں موجود تھا ۔۔مقرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا انتظامیہ خود چل کے ھمارے پاس آئے اور ھمارے مطالبات سنے لیکن یھاں پے لمحہ فکریہ یہ ہے سرکردگان خود چل کر جان علی ایس ایچ او شگر کے پاس گئے اور مذکرات شروع کیے ۔۔دوپھر کو امام بارگاہ داسو میں کھانے کا بندوست تھا عوام احتجاج کو بریک کر کے طعام کے لیے تشریف لائےتھے ریسٹ ہاؤس میں موجود افراد نے جان علی سے مذکرات کر کے ضمانت منظور کرلی ہے ۔شگر طاہر آباد تستون بھا حیدر آباد کا لانگ مارچ، اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ داسو میں جیل بھرو تحریک آغاز urdu news