سوات زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ، لوگوں میں‌خوف و ہراس، لوگوں کا کلمہ کا ورد،

Urdu News

سوات زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ، لوگوں میں‌خوف و ہراس، لوگوں کا کلمہ کا ورد،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سوات اور بٹ خیلہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.5 تھی اور اس کی گہرائی 151 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

شگر، کسی بھی علاقے کی تعمیر وترقی میں صحافیوں کا بڑا کردار ہوتا ہے اور میڈیا وقت کی ضرورت بن چکی ہے راجہ اعظم خان کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کا آمد کا سلسلہ جاری، راستے بند ،موبائل سروس معطل،

urdu-news-229

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں