شگر یونین کونسل مرہ پی کے چراگاہ دریائی کٹاو کے زد میں، ہزاروں ایکٹر زمین دریا برد ہو گیا
شگر یونین کونسل مرہ پی کے چراگاہ دریائی کٹاو کے زد میں، ہزاروں ایکٹر زمین دریا برد ہو گیا،
urdu new, Shigar Union Council Marapi grazing land hit by river erosion,
رپورٹ . فیصل دلشاد شگری
شگر یونین کونسل مرہ پی کے چراگاہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ردیائی کٹاو کی زد میںہیں، اور ہزاروں ایکٹر زمین اور ہزاروںکی تعداد میں درخت دریا برد ہو گیا ، اس سال دریا میں پانی کی بہاو بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے دریا کٹاو چراگاہ سے ابادی کی طرف بڑھنے کو خدشہ ہے ، اور تیار فیصلوں کو بھی شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں، urdu new, Shigar Union Council Marapi grazing land hit by river erosion,
ضلعی انتظامیہ اور مطلقہ اداروںکےسراہان کو بار بار اگاہ کرنے کے باوجود کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیںکیا جس کی وجہ سے چراگاہ عنقریب ختم ہو چکا ہے ، اسی طرح درایائی کٹاو جاری رہی تو بہت جلد کھڑی فیصلوں تک اور ابادی تک پہچنے کو امکانات ظاہر کیا جا رہا ہے،urdu new, Shigar Union Council Marapi grazing land hit by river erosion,
ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی پورا علاقہ بڑے کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے،