ڈپٹی کمشنر/چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی استور کا عوام اور سیاحوںکے لیے اہم پیغام
ڈپٹی کمشنر/چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی استور
Important message of Deputy Commissioner/Chairman District Disaster Management Authority Astor for public and tourists
اطلاع بابت استور ویلی /دیوسائی/ منی مرگ اور دومیل سڑک
Important message of Deputy Commissioner/Chairman District Disaster Management Authority Astor for public and tourists
ہرگاہ ضلع استور میں بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے.لیکن موسم ابھی بھی ابرآلود ہے اور اسمان پر گہرے بادل موجود ہیں. جو کسی بھی وقت بارش کا باعث بن سکتے ہیں.اس لیے سفر شروع کرنے سے پہلے پولیس کنٹرول روم کے نمبر 931420-05817 پر رابطہ کرکے معلومات حاصل کریں.
استور ویلی سڑک پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے.
جبکہ استور دیوسائی اور استور تا منی مرگ سڑک گزشتہ دو دنوں سے مسلسل بارش اور برف باری کے باعث ٹریفک کی امدورفت جزوی طور پر معطل تھی اب بحال ہوچکی ہے.
Important message of Deputy Commissioner/Chairman District Disaster Management Authority Astor for public and tourists
معزز سیاح حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ موسم بہتر ہونے تک انتظار کریں یا سفر شروع کرنے سے قبل درج بالا پولیس کنٹرول روم کے نمبر پر رابطہ کرکے معلومات حاصل کریں تاکہ دوران سفر آپ کو کسی قسم کی مشکل پیش نہ آۓ.
Important message of Deputy Commissioner/Chairman District Disaster Management Authority Astor for public and tourists
ڈپٹی کمشنر/چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی استور